ارشد شریف قتل کیس ڈی لسٹ

Ambaizen


 سپریم کورٹ کی بنچ  (آج) 10مارچ 2023 صبح 11 بجے کیس کی سماعت کرے گی۔

ارشد شریف
ارشد شریف


اسلام آباد:

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل از خود نوٹس کی سماعت (آج) 10مارچ 2023 جمعہ کی صبح 11 بجے کرنی تھی لیکن رجسٹرار آفس نے اسے ڈی لسٹ کر دیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

رجسٹرار آفس نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان اور کیس میں شامل دیگر فریقین کو نوٹسز بھی جاری کیے تھے۔

تاہم، رجسٹرار آفس نے بنچ کے ارکان کی عدم دستیابی کا حوالہ دیتے ہوئے کیس کو ڈی لسٹ کر دیا۔


Tags
megagrid/recent
To Top